جمعہ  بیان ۱۳ ستمبر      ۴ ۲۰۲ء     :حسنِ اخلاق اور حسن سلوک کی اہمیت        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد ِاختر نزد سندھ بلوچ سوسا ئٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

19:45) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار اور پھر حضرت والارحمہ اللہ کی کتاب سے تعلیم کی۔۔۔

19:45) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔اصلی ذکر کیا ہے؟۔۔۔

35:42) لوگوں کی خطاؤں کو معاف نہ کرنا۔۔۔ایسے شخص کو حوضِ کوثر سے محروم کر دیا جائے گا۔۔۔

38:44) قرض دار کو مہلت دینایا معاف کر دینا اس پر اجرِ عظیم ہے۔۔۔

42:34) زکوۃ ادا نہ کرنے پروعیدیں۔۔۔

44:11) حُسن ِ اخلاق کی اہمیت:برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا ،دشمن دوست جیسا بن جاتے ہیں۔۔۔

46:27) دوسری شادی کرنے سے متعلق نصیحت:دوسری شادی کرنا مباح ہے۔۔۔

49:20) بدنظری کا مرض بہت خطرناک ہے۔۔۔

50:50) بے حیائی اور فحاشی پھیلانے والوں کے لیے درد ناک عذاب ہے۔۔۔

53:26) غمی اور خوشی کے موقعے پر ہونے والی رسومات ۔۔۔شریعت اور سنت کے طریقے کو اپنائیں۔۔۔

59:41) بڑی مونچھیں رکھنا ۔۔۔سنت طریقہ کیا ہے؟۔۔۔

01:06:34) بد نظری کرنے والے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بد دعا ہے لعن اللہ الناظر والمنظور الیہ ۔۔۔

01:14:12) پانچ قسم کے نفس اور نفس اَمّارہ سے بچنے کا طریقہ۔۔۔

01:16:09) برائی کا بدلہ بھلائی سے دینا۔۔۔یہ بہت بڑے نصیب والے لوگوں کا کام ہے۔۔۔

01:19:36) آپس میں اچھا سلوک رکھنا سب سے افضل ہے اور آپس کا اختلاف دین کومونڈھنے والا ہے۔۔۔

01:25:24) ایک صحابی حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا واقعہ۔۔۔

01:41:57) پانچ قسم کے نفس جن کا ثبوت قرآنِ پا ک میں ہے۔۔۔

01:44:06) دُعا۔۔۔

دورانیہ 01:42:28

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries