رات۳۰ نومبر۲۰۱۹: کراچی ائیر پورٹ سے غرفۃ السالکین تک کار میں مجلس 

مجلس محفوظ کیجئے

 گاڑی میں حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم نے ہمارےحضرت شیخ شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم اور حضرت عامر کمال مدظلہ سے محبت بھری باتیں فرمائیں! حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم کا ارادہ تھا کہ مسجد اختر میں احباب سے مل کر تیار ہوکر پھر حضرت شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے خاندانی قبرستان میں حضرت والا کے مزار مبارک پر حاضری دیں گے،   اس کے علاوہ بھی کچھ باتیں ہوتی رہیں، یہاں تک کہ حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم تقریباً سوا بارہ بجے مسجد اختر پہنچ گئے 

 

 
 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries