تجھ سے راہِ اُلفتِ مولیٰ ملی ۔ ۔ ۔  بہت خاص!!

حضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ رومیٔ ثانی حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی آواز میں بہت ہی خاص اشعار جو۸ جولائی۱۹۸۶ء بروز منگل حضرت والا  اپنے کمرۂ مبارک میں پڑھ رہے تھے،اس وقت ہمارے شیخ و مرشد محبی و محبوبی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم حاضرِ خدمت تھے، حضرت نے ہی ان اشعار کو کیسٹ پر محفوظ فرمایا اور حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کے صدقے ہی آج یہ خاص مجلس ہم تک پہنچی! الحمد اللہ!

 محفوظ کیجئے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries