حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی اپنےخدام سے شفقت و محبت اور سفرِ آخرت کے واقعات۔ بزبانی مفتی انوار الحق صاحب دامت برکاتہم | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے خادمِ خاص و خلیفہ مجاز بیعت حضرت مفتی انوار صاحب دامت برکاتہم نے حضرت کے شفقت و محبت کے واقعات اور سفرِ آخرت کے حالات مختصر اًبیان فرمائے۔ | ||