حضرت  والا ؒ کے خلیفہ حضرت مفتی غلام محمد صاحب دامت برکاتہم (پشاور ) کا درد بھراتعزیتی  بیان

چونکہ مفتی صاحب حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے وصال کے بعد پہلی بار حاضر ہوئے تھے ، اس لئے حضرت مفتی صاحب یہ بیان تعزیتی تھا، جس میں حضرت نے’’اناللہ وانا الیہ راجعون‘‘ کی تفسیر  اور حدیث شریف کی دُعا’’ اللھم اجرنی فی مصيبتی واخلف لی خيرا منہا‘‘کی تشریح کےذیل میں حضرت ؒکے وصال کے عظیم صدمے پر اپنی اور حاضرین کی تسلی فرمائی

 محفوظ کیجئے

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries