تذکرۂ صدیقِ زمانہ حضرت میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ !(بہت پُر دردمجلس) حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم نے خود اپنی تالیف کردہ  کتاب’’ صدیق زمانہ قلندرِ وقت حضرت اقدس سید عشرت جمیل میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مختصرحالاتِ زندگی اور سانحہ ٔوفات  ‘‘ سے چند منتخب مقامات سے پڑھ کر سنایا۔آج کی مجلس بہت درد بھری تھی، خود مولانا سہیل صاحب بار بار آبدیدہ ہوجاتے تھے فراقِ شیخ میں آنکھوں سے آنسو بہہ جاتے تھے، حاضرین ِ مجلس پر بھی گریہ طاری ہے،حتی کہ باوجو د کوشش بوجہ غلبۂ  گریہ  مولانا سہیل صاحب زیادہ دیر مجلس جاری نہ رکھ سکے ۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries