( ٹیلی فون پر ۲۹مئی ۲۰۱۴ء ) | |
تفصیلات ارشاد فرمایا: ایسے حلال رزق کمانے میں مشغول ھو جانے کو حکیم الامت نے امداد الفتویٰ میں حرام فرمایا ہے،جس سے اللہ والوں کی صحبت میں جانے کی بھی فرصت نہ ملے ،کیونکہ اللہ والوں کی صحبت فرض عین ہے،اس کی بغیر دین پر قائم نہیں رہ سکتا- | |