ایک صاحب  کو کثرتِ عبادت پر تنبیہ و نصیحت
بروز منگل ۱۹ جمادی اولیٰ ۱۴۳۶ھ مطابق ۱۰ مارچ ۲۰۱۵ء بوقت۱۰ بجے رات

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج رات کی مجلس کے اختتام پر ایک صاحب نے بیعت کی درخواست کی ، حضرت والا نے اُن کو بیعت فرمایا ، بیعت کے بعد کچھ نصائح فرمائیں، دوران گفتگو اُن صاحب نے اپنی کثرتِ عبادت، تلاوت، تسبیحات کا ذکر کیا کہ’’ میں ۱۲۔۱۳ گھنٹہ عبادت کرتا ہوں، ۱۵ پارہ روزانہ تلاوت کرتا ہوں، کئی ہزار دفعہ ذکر کرتا ہوں، عبادت میں جنون کی کیفیت ہوتی ہے، گھر والوں سے بالکل بات نہیں کرتا، نہ کسی سے ملتا ہوں‘‘ وغیرہ ۔ اس پر حضرت والا دامت برکاتہم نے اُن کو تنبیہ اور اہم نصیحتیں  فرمائیں!

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries