اپنی اصلاح سے بے فکر نہ رہو

( ۲۹ اگست ۲۰۱۴ء  دوران مجلس)

محفوظ کیجئے

تفصیلات

بے فکری تمام گناہوں کی جڑ ہے۔ جہاں بے فکر ہوا اور نفس پر بھروسہ کیا وہیں نفس ڈسنا شروع کردیتا ہے۔

بےفکری ترقی الی اللہ میں مانع ہے۔ہر لمحہ اپنے نفس کا جائزہ لینے اور شیخ کی اتباع کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries