درد بھری دُعا: اے اللہ ہم جیسے بھی ہیں آپ کے ہیں! ۱۹ ستمبر ۲۰۱۴ء بروز جمۃ المبارک قبیل مغرب ۔ در حجرۂ اقدس | |
تفصیلات فرمایا:کدھر جائے بندہ گناہ گار تیرا- فرمایا: ایک آپ ہی کا در ہے آپ کے سامنے ہی سر جھکاتے ہیں- فرمایا:اے اللہ ! ہم جیسے بھی ہیں آپ کے ہیں ۔ اے اللہ نسبت تو آپ سے ہے اس لئے قبول فرما لیجیئے-۔۔۔۔۔۔ |