بہت ہی خاص مجلس۔ رمضان کی ۲۹ شب رات ۳ بجے حضرت والا رحمہ اللہ کی محبت میں حضرت میر صاحب دامت برکاتہم کے فارسی کے اشعار اور درد بھری تشریح۔ اخر میں رو رو کر دُعا فرمائی۔

خاص مجلس کی جھلکیاں:

  • حضرت والا رحمہ اللہ کی محبت میں حضرت میر صاحب کے فارسی کے اشعار مولانا ابراہیم کشمیری نے بہت ہی درد بھری انداز میں پڑھے، حضرت والا پر گریاں تھا۔ ساتھ ہی ساتھ حضرت تشریح بھی فرماتے جاتے تھے۔
  • حضرت والا رحمہ اللہ نے یہ اشعار سن کر فرمایا کہ آپ یعنی حضرت میر صاحب کے یہ اشعار حضرت امیر خسرو رحمہ اللہ کے مقام سے ہوئے ہیں۔
  • عجیب نورانی مجلس ہوئی، ایسے لگتا تھا کہ نور کی بارش ہورہی ہےسب پر کیفیت طاری تھی، سب حضرت والا رحمہ اللہ کی یاد میں کھو گئے، اس مجلس سے حضرت والا رحمہ اللہ کی مجلس کی یاد تازہ ہوگئی۔
  • آخر میں حضرت والا نےرو رو کر دُعا فرمائی۔
  •  

محفوظ کیجیے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries