حضرت والا ؒ                          کا پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانا اور  ۱۹۶۵ کی  جنگ کا ایک دلچسپ واقعہ !!

محفوظ کیجئے

تفصیلات

یہ ملفوظ یوم آزادیٔ پاکستان کے حوالے سے حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی یادگار مجلس سے  منتخب کیا گیا ہے  ، اس میں حضرت میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے بڑے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی پاکستان سے محبت کا حال بیان  فرمایا کہ ایک دفعہ حضرت والا ؒ نے نہایت جوش سے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا تھا۔  نیز ۱۹۶۵ کی پاک ہندوستان جنگ ایک دلچسپ واقعہ بیان فرمایا جس میں ریڈیو پاکستان کے خبریں پڑھنے والے جناب شکیل احمد مرحوم کا تذکرہ فرمایا کہ وہ ایسے جوش و خروش سے خبریں  کیا سناتے تھے گویا پوری تقریر کرتے تھےاور ہندوستان میں اُن کی خبریں سننے پر پابندی تھی ۔۔۔ ہندواُن کے اِس اندازِ بیان سے بہت چڑتے تھے!!  نیز احباب کو شکیل احمد مرحوم کی خبریں پڑھنے کا انداز سنوانے کی غرض سے   درمیان میں اُن  آواز بھی  شامل کردی گئی ہے۔نوٹ: حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی مجلس کے دوران یہ آواز نہیں سنوائی گئی تھی ، بعد میں شامل کی گئی ہے!!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries