خاص مجلس ۔ بہت اہم نصیحت، بیویوں سے حسن سلوک ۔۔

خاص مجلس کی جھلکیاں:

  • دنیا کی زندگی چند روزہ ہے ، یہاں امتحان ہورہا ہے، بعضوں کا شہوت سے ہورہا ہے بعضوں کا غصے کا ہورہا ہے، بعضوں کا لوگوں کے ساتھ برتاو میں ہورہا ہے۔
  • سفر جنوبی افریقہ میں حضرت والا نے علماء کے سامنے جب بیویوں کے حقوق بیان کرنا شروع کیے تو وہاں کی فضاء ہی بدل گئی، کئی لوگوں نے بتایا کہ یہاں یہی مرض ہے بیویوں کو بہت تنگ کرتے ہیں۔
  • یہ کون سا دین ہے کہ بیوی کو مصروفیت کی وجہ سے وقت ہی نہ دو۔۔
  • بیویوں کے ساتھ محبت اور نرمی کا معاملہ کرو
  • ایک گھر کا واقعہ بیان فرمایا جہاں بہو کے ساتھ ناروا سلوک ہوتا ہے، بہو نفسیاتی مریض بن گئی تھی۔۔۔ اب انہوں نے الگ گھر لے لیا
  • دیگر باتیں۔۔۔

محفوظ کیجیے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries