.
حضرت رحمہ اللہ
بیانات
یادگار مجالس
آڈیو سی ڈیز
مختصر نصیحت
حضرت میر صاحب رحمہ اللہ
شجرۂ طریقت
حضرتؒ کا ذکر اللہ
خاص بیانات
حالاتِ زندگی
اصلاحی مجالس
ملفوظات
خاص مجالس
یوم آزادیٔ پاکستان
اسفار
حیدرآباد سفر مجالس اکتوبر ۲۰۱۴ء
حیدرآباد سفر مجالس جنوری ۲۰۱۵ء
حضرت فیروز صاحب مدظلہ
دینی مجالس
اہم مجالس
متفرق مجالس
حضرت مولانا شاہ عبد المتین صاحب دامت برکاتہم
بیتِ میر مجالس
اشعار
اشعار با شاعر
اشعار با آواز
کتب
بڑی کتب
چھوٹی کتب
مواعظ حسنہ
مواعظِ اختر
اصلاحی سلسلے
اصلاحی پرچے
سلسلہ مختصر نصیحت
رابطہ
خاص مجلس ۔ دو خطرناک روحانی بیماریوں کا بیان۔ حب جاہ اور حب باہ۔۔
خاص مجلس کی جھلکیاں:
دو خطرناک بیماریاں حب جاہ اور حب جاہ کا بیان اور ان کا علاج
یہ مادے اگر قابو میں رہے تو اللہ تعالی کے قرب کا ذریعہ بن جائیں اور اگر غالب ہوجائیں تو دوری کا ذریعہ ہیں۔
حب جاہ یعنی عُجب کبر وغیر ان کے علاج میں سب سے زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے۔
یہ امراض ایسے چھپے ہوئے ہوتے ہیں کہ آدمی کو پتہ بھی نہی چلتا۔
حضرت والا رحمہ اللہ کے قلب مبارک پر الہامی علوم نازل ہوتے تھے۔
اللہ تعالی کا دیدار بقدر معرفت و محبت ہوگا۔ درجات بھی بقدر معرفت ہوں گے۔
اللہ تعالی کا نام لینے سے دل میں نور پیدا ہوتا ہے۔ دل لگے یا نہ لگے ذکر کیے جائوجو شیخ نے مقرر کیا
اللہ کا نام بہت بڑا نام ہے اگر بے دھیانی میں بھی نکل جائے تو نفع سے خالی نہیں۔
سوتے میں ایک دفعہ تیرے منہ سے اللہ نکل گیا تھا اس لیے بخش دیا گیا۔
ایک گمراہ شخص کا قربانی کے بارے میں اشکال اور حضرت والا رحمہ اللہ کا عجیب جواب
Your browser doesn't support audio.
Please download the file:
audio/mpeg
محفوظ کیجیے