بہت ہی خاص مجلس۔ رمضان کی ۲۸ شب رات ۳ بجے حضرت والا رحمہ اللہ کے عجیب اشعار جو رحلت سے  چند دن پہلے سنے۔

خاص مجلس کی جھلکیاں:

  • حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار : سو بار بھی گر کر کے سنبھالتا ہے آج بھی
  • بعض بندوں کو احساس ہوجاتا ہے کہ میں صاحب نسبت ہوں۔
  • حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار : جو وسعت میں عرض و سماں کے نہ آئے
  • حضرت والا رحمہ اللہ کے عجیب و غریب مختصر اشعار جو حضرت والا نے اپنی رحلت سے کچھ دن پہلے سنے، جب حضرت والا کو یہ اشعار سنائے تو سب کو یہ لگا کہ حضرت والا نے اپنی اسی حالت کے لیے یہ اشعار لکھے تھے۔ خود حضرت والا رحمہ کو بھی تعجب ہوا اور بہت پسند آئے۔
  • ابراہیم کشمیری صاحب نے اشعار سنائے :جوانی ڈھل گئی لیکن کرامت روح کی دیکھو ۔ ۔ کہ اس ظالم کے چہرے سے وہ تابانی نہیں جاتی۔
  •  

محفوظ کیجیے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries