مجلس۱۴۔اگست۲۰۱۵ء:قیام پاکستان میں علمائےحق کا کردار

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں یوم پاکستان کے حوالے سے حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی یادگار مجلس سنوائی گئی۔ بعد ازیں جناب مولانا ابراہیم کشمیری اور جناب کاشف صاحب نے جناب حضرت شاہین اقبال  اثر صاحب دامت برکاتہم کا کلام ‘‘ملک کی بنیاد میں علماء حق کا خون ہے’’ پیش فرمایا، جو بہت  ہی پسند کیا گیا ۔بعد میں حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم نے مختصر بیان بھی فرمایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ۱ گھنٹہ ۶ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries