بہت خاص اشعار: ملک کی بنیاد میں علمائے حق کا خون ہے!!

محفوظ کیجئے

تفصیلات

 یوم آزادیٔ پاکستان کے حوالے سے جناب حضرت مولانا شاہین اقبال  اثر صاحب دامت برکاتہم کےبہت ہی خوبصورت اور زبردست اشعار بعنوان  ’’ملک کی بنیاد میں علماء حق کا خون ہے‘‘ جس کو  مولانا ابراہیم کشمیری اور کاشف بھائی  نے  مل کر  بہت ہی عمدہ انداز میں پڑھ کر حاضرینِ مجلس کےدل جیت لئے تھے ۔ماشاء اللہ !!۔ اس حقیقی ملی ترانے کو سُن کر دل اسلامی مملکتِ پاکستان کی محبت میں مست و سرشار ہوگیا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries