مجلس ۲۸      ۔اکتوبر ۲۰۱۴ء    صرف اللہ تعالیٰ کی محبت کا غم لذیذ اور دائمی ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج کی مجلس میں حضرت والا بوجہ عذز تاخیر سے تشریف لائے تھے ۔مجلس کے شروع میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم  نے اپنے اصلاحی  اشعار سنائے ، تقریباً ۳۰ منٹ تک یہی سلسلہ رہا، اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کی کتاب’’ ارشاداتِ دردِ دل  ‘‘    پڑھی اور کر سنائی ، مجلس کے اختتام کے قریب حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے، تقریباً ۱۵ منٹ تک حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات کر حاضرین ِ مجلس کو  سنائے  اور تسہیل فرمائی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries