مجلس یکم  نومبر ۲۰۱۴ء   ۔فانی چیزوں سے دل لگانا بیوقوفی ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج  حضرت والا ناسازی  طبع کی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لاسکے تھے،  مجلس کے شروع میں جناب ثروت  صاحب دامت برکاتہم  نے اصلاحی  اشعار سنائے  ، تقریباً ۳۰ منٹ  تک یہ سلسلہ رہا ۔ اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب نے ملفوظات’’ ارشاداتِ دردِ دل‘‘ پڑھ کر سنائے، آخر تک یہی سلسلہ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries