مجلس ۲نومبر ۲۰۱۴ء۔اللہ کا راستہ صبر و ہمت و استقلال سے طے ہوتا  ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت والا اپنے کمرۂ مبارک سے باہر تشریف لائے اور حاضرینِ مجلس کو سلام فرمایا  اور جناب مصطفیٰ صاحب   سے فرمایا میرے اشعار ’’ نالۂ غم دریادِ مرشدِ عالم‘‘ پڑھ دیں تو مصطفیٰ بھائی نے بہت ہی پرسوز طرز میں حضرت کے اشعار سنائے ۔ اشعار کے بعد حضرت اقدس نے حضرت والا  شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے سانحہ وفات پر لکھے جانے والا اپنامضمون ’’ تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں ‘‘ کادوسرا حصہ پڑھ   کر سنایا  گیا ۔ آج کی مجلس  کا دورانیہ تقریباً  ۵۶ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries