مجلس ۳ نومبر ۲۰۱۴ء۔اللہ والوں کے   نورِ نسبت    کی عظمت!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے  جناب ثروت صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے ، پھر جناب مصطفیٰ صاحب    نے اشعار پیش کیے ، ثروت صاحب نے دوبارہ اشعار سنائے ، اس دوران  حضرت والا اپنے کمرۂ مبارک سے رونق افروز ہوئے اور سلام فرمایا ، اور ثروت صاحب  نے  اشعار سنانے شروع کیے ، اشعار کی تشریح حضرت والا فرماتے رہے، تقریباً ۴۰ منٹ یہ سلسلہ رہا ، بعد ازیں حضرت نے  شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے سانحہ وفات پر لکھے جانے والا اپنامضمون ’’ تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں ‘‘ کاتیسرا حصہ پڑھ   کر سنایا  گیا ۔ آج کی مجلس  کا دورانیہ تقریباً  ۵۶ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries