مجلس ۴ نومبر ۲۰۱۴ء۔حضرت والاؒ                      کا عظیم الشان و منفرد تجدیدی کارنامہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں   ثروت صاحب نےاشعار سنائے ،  کچھ ہی دیر میں حضرت والا اپنے کمرۂ مبارک سے رونق افروز ہوئے اور سلام فرمایا ،  بعد ازیں حضرت نے  شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے سانحہ وفات پر لکھے جانے والا اپنامضمون ’’ تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں ‘‘ کاآخری حصہ پڑھ   کر سنایا  گیا ۔ آج کی مجلس  کا دورانیہ تقریباً  ۵۶ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries