مجلس ۶ نومبر ۲۰۱۴ء۔ تعلق شیخ کی ضرورت و اہمیت!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں   ثروت صاحب  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کے اشعار سنانے شروع کیے ،  کچھ ہی دیر میں حضرت والا اپنے کمرۂ مبارک سے رونق افروز ہوئے اور سلام فرمایا۔ ثروت صاحب نے اشعار جاری رکھے ، ہر ہر شعر حضرت والا نے  الہامی تشریحات فرمائیں  اور یہ سلسلہ تقریباً ۵۳ منٹ جاری رہا۔  بعد ازیں حضرت اقدس نے  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کی کتاب’’ ارشاداتِ دردِ دل  ‘‘    پڑھ کر سنائی  اور تسہیل فرمائی۔  آج کی مجلس  کا دورانیہ تقریباً  ا گھنٹہ ۲۰  منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries