مجلس۷ نومبر ۲۰۱۴ء۔پورے سُلُوک و تصوف کا خلاصہ اپنے  نفس کو مٹانا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج حضرت والا مجلس میں بوجہ عذر دیر سے تشریف لائے۔مجلس کے آغاز میں  تائب صاحب  اپنے  اشعار سنائے۔ تقریباً ۲۶ منٹ یہ سلسلہ رہا،  اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کی کتاب’’ ارشاداتِ دردِ دل  ‘‘    پڑھ کر سنائی، تقریباً ۵۵ منٹ پر حضرت والا اپنے کمرۂ مبارک سے رونق افروز ہوئے اور سلام فرمایااور  بہت ہی درد بھرے ارشادات فرمائے اور پھر  ایسی درد بھرے دُعا فرمائی کہ کلیجے منہ کو آگئے!!آج کی مجلس کا دورانیہ اگھنٹہ ۶ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries