مجلس۸ نومبر ۲۰۱۴ء۔ اپنےگھر والوں کی دینی تربیت کی فکر! ایک اہم ذمہ داری

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں  جناب ثروت صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے  اشعار سنائے۔ کچھ ہی دیر میں  حضرت والا اپنے کمرۂ مبارک سے رونق افروز ہوئے اور سلام فرمایا اور ثروت صاحب کو اشعار جاری رکھنے کو فرمایا ۔اشعار کی تشریح میں بہت مفید ارشادات فرمائے اور تقریباً  ۲۰ منٹ تک اولاد  اور گھروالوں کی  دینی تربیت اور اُن کو نیک بنانے کی فکر ، انٹرنیٹ ، موبائل، ٹی وی  وغیرہ  کی تباہ کاریوں سے بچاؤ کے حوالے سے بہت  درد بھری نصیحت فرمائی اور فرمایا کہ یہ باتیں  سب اپنے گھر والوں کو بھی سنا دیں!!۔ اس کے بعد  ملفوظات ’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘ پڑھے اور تسہیل فرمائی۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۱ گھنٹہ ۲۵ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries