اتوار مجلس۹ نومبر ۲۰۱۴ء۔تصوف سراپا شریعت و سنت ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں  جناب رمضان صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے  اشعار سنائے، پھر حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کے  اشعار سنائے۔ کچھ ہی دیر میں  حضرت والا اپنے کمرۂ مبارک سے رونق افروز ہوئے اور سلام فرمایا ، جناب رمضان صاحب نے حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم سے فارسی کے وہ  اشعار پڑھنے کی درخواست کی   جو حضرت نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے فراق میں کہے تھے۔اشعار  بہت ہی درد سے سنائے اور تمام حاضرینِ مجلس آبدیدہ ہوگئے۔ اشعار کے بعد  حضرت والا نے  ملفوظات ’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘ پڑھے اور تسہیل فرمائی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries