مجلس۱۰ نومبر ۲۰۱۴ء۔جو ڈھونڈتا ہے وہ اللہ کو پالیتا ہے!!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں  جناب تائب   صاحب نےاپنےاشعار سنائے، ۔ کچھ ہی دیر میں  حضرت والا اپنے کمرۂ مبارک سے رونق افروز ہوئے اور سلام فرمایا ، اور تائب صاحب کو اشعار جاری رکھنے کو فرمایا ، انہوں نے تقریباً ۱۵ منٹ اشعار سنائے بعد ازیں حضرت اقدس نے    ملفوظات ’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘ پڑھے اور تسہیل فرمائی۔

ملفوظات

اللہ والوں کا عشق بہت قابلِ مبارکبار ہے!!!

حضرت مولانا ابرار الحق  صاحب ہردوئی رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے واقعات بیان فرمائے۔

جو جتنا زیادہ شیخ کا اکرام کرتا اُس سے اُتنا ہی زیادہ دین کا کام لیا جاتا ہے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries