مجلس۱۱ نومبر ۲۰۱۴ء۔حقیقی عقلمند اللہ کے فرماں بردار بندے ہیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں  جناب تائب صاحب نےاپنےاشعار سنائے،تقریباً۱۸ منٹ یہ سلسلہ رہا ، آج چونکہ حضرت والا کی آمد میں تاخیر تھی اس لئے  اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے    ملفوظات ’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘ پڑھے، تقریباً ایک گھنٹے بعد اطلاع آئی کہ حضرت والا باہر تشریف لارہے ہیں،حضرت والا اپنے کمرۂ مبارک سے رونق افروز ہوئے اور سلام فرمایا ،    ملفوظات ’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘ پڑھے

ملفوظات

جو عورت اور مرد گناہوں سے بچنے کی کوشش کررہا ہے وہی عقل مند ہیں، جوبھی اللہ کی فرماں برداری کرتا ہے وہ اہل عقل ہے!!

عقل کی نشانی یہ ہے کہ تقویٰ اختیار کرے!!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries