مجلس۱۲ نومبر ۲۰۱۴ء۔اپنی اصلاح کی فکر کریں!دوسروں کے پیچھے نہ پڑیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں  جناب  ثروت صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ اشعار سنائے،کچھ ہی دیر میں  حضرت والا اپنے کمرۂ مبارک سے رونق افروز ہوئے اور سلام فرمایا ،    ملفوظات ’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘ پڑھےاور تسہیل فرمائی۔ مجلس کے اختتام پر اس بات کی خاص طور پر نصیحت فرمائی  جس کا خلاصہ یہ تھا کہ یہاں آنے والے صرف اپنی اصلاح کی فکر کریں ، دوسروں کے عیبوں کو نہ دیکھیں ، اپنے عیبوں پر نظر رکھیں ، اگر کوئی قابلِ اصلاح بات نظر آئے تو اطلاع کردیں خود کسی کو کچھ نصیحت نہ کریں !!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries