مجلس۱۳ نومبر ۲۰۱۴ء۔اللہ  والوں کی شانِ استغناء!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں  جناب  ثروت صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ اشعار سنانا شروع کئے تقریباً ۳۰ منٹ یہ سلسلہ رہا۔  حضرت والا اپنے کمرۂ مبارک سے رونق افروز ہوئے اور سلام فرمایا ،    ملفوظات ’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘ پڑھےاور تسہیل فرمائی۔ مجلس کے اختتام یہی سلسلہ رہا، آج کی مجلس تقریباً سوا گھنٹہ کی تھی!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries