مجلس۱۴ نومبر ۲۰۱۴ء۔اللہ کا دیوانہ دنیا کےغموں سے آزاد ہوجاتا ہے!! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں الحمداللہ حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز تھے، تائب صاحب نے اشعار سنانا شروع کئے! حضرت والا کی فرمائش پر انہوں نے تین کلام ِ عارفانہ پیش کیے اور خوب داد پائی، اشعار کے بعد حضرت نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات ’’ ارشاداتِ دردِ دل‘‘ پڑھ کر سنائے اور تسہیل فرمائی۔ | ||