مجلس۱۵ نومبر ۲۰۱۴ء۔عظمتِ شیخ و حقوقِ شیخ پر اہم نصائح!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج کی مجلس  میں حضرت والا  بوجہ عذرتاخیر سے تشریف لائے ، مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار سنائے بعد ازیں جناب ثروت صاحب نے بھی اشعار پیش کیے۔ تقریباً ۴۵ منٹ بعد  حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے، اور بہت ہی درد سے عظمتِ شیخ اور حقوق ِ شیخ پر اہم نصائح فرمائیں۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries