اتوارمجلس۱۶ نومبر ۲۰۱۴ء۔دنیا کمانا منع نہیں ، اللہ سے غافل ہونا منع ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت والا کی آمد میں کچھ تاخیر تھی ، مجلس کے آغاز میں جناب ممتاز  صاحب نے حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار سنائے، کچھ ہی دیر میں حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے  اور جناب فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم کو کتاب’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘ پڑھنے کو فرمایا، درمیان درمیان میں کچھ ارشادات بھی فرمائے۔اختتام پر درد بھری دُعا بھی فرمائی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries