مجلس۱۶ نومبر ۲۰۱۴ء۔جو اللہ پہ مرتے ہیں اُن کو نئی حیات عطا ہوتی ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے   حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کیے ، کچھ ہی دیر بعد حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے اور مولانا عبد الرحمٰن صاحب  نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے درد بھرے اشعار پیش کیے جس کی الہامی تشریح حضرت فرماتے رہے۔ تقریباً ۱ گھنٹہ تک یہی سلسلہ رہا۔بعد ازیں حضرت ملفوظات ’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘ پڑھےاور تسہیل فرمائی۔ مجلس کے اختتام یہی سلسلہ رہا، آج کی مجلس تقریباً سوا گھنٹہ کی تھی! نے  ملفوظات ’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘ پڑھ  کر سنائے اور تسہیل فرمائی۔ مجلس کے اختتام یہی سلسلہ رہا، آج کی مجلس تقریباً سوا گھنٹہ کی تھی!۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries