مجلس۱۷ نومبر ۲۰۱۴ء۔محفلِ  اشعارِتائبؔ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 آج کی مجلس حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پر صرف تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پر مشتمل تھی۔ تائب صاحب نے اپنے عارفانہ اشعار سنا کر تمام حاضرینِ محفل کو مست و سرشار کردیا، خوب اشعار سنائے  اورخوب داد پائی۔ حضرت والا بھی بار بار فرماتے تھے تائبؔ صاحب اور سنائیے!!۔  آج کی مجلسِ اشعارِ عارفانہ تقریباً ایک گھنٹہ کی تھی!آج  خوب مزہ آیا۔ الحمدللہ !!الحمدللہ!! اللہ تعالیٰ حضرت شیخ و مرشد میر صاحب دامت برکاتہم کی مجالس کو آباد  رکھے!!حضرت کا سایہ ہم نالائقوں پر بدونِ استحقاق تادیر قائم و دائم  رکھے اور خوب خوب قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے!! آمین!!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries