مجلس۱۸ نومبر ۲۰۱۴ء۔اس دور کا سب سے بڑا مجاہدہ  حسن پرستی سے بچنا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پر جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے اشعارپیش کیے، کچھ ہی دیر میں حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا،تائب صاحب نے اشعار دوبارہ سنانے شروع کئے، تقریباً ۲۲ منٹ تک یہی سلسلہ رہا، بعد ازیں  حضرت نے ’’ارشادات دردِ دل ‘‘سے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے  ملفوظات پڑھ کر سنائے اور تسہیل میں قیمتی ارشادات فرمائے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ ۷ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries