اتوارصبح مجلس ۲۳ نومبر ۲۰۱۴ء۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مقامِ قُرب!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پرجناب سلیم نور صاحب  نےاشعار سنائے،اُن کے بعد مولانا عبد الکریم صاحب نے اشعار سنانے شروع کئے  کچھ ہی دیر میں  حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا، اورمولانا کو  اشعارجاری رکھنے کا  فرمایا ، مولانا نے بہت ہی درد سے اشعار سنائے اورحضرت والا نے الہامی تشریح فرمائی ۔ اشعار کے بعد حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم  کے حکم پر جناب فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم  نے  نیا وعظ بعنوان’’گنہگاروں کے لئے مژدۂ جاں فزا‘‘ میں سے ایک    حصہ پڑھ کر سنایا۔

یہ  عظیم الشان وعظ  شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا اپنے شیخ حضرت پھولپوری ؒ کی مسجد  پھولپور ضلع اعظم گڈھ ہندوستان میں ۲۳ مارچ ۱۹۹۲ ء کو ہوا تھا۔ بہت ہی درد بھرا وعظ ہے جس میںحضرت والا نے گنہگاروں کی مایوسی کے اندھیروں میں طلوعِ آفتابِ اُمید اور ولایت کا اعلیٰ ترین مقام حاصل کرنے کا طریق،  بیان فرمایا  ہے۔  ( وعظ پڑھئے)

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries