مجلس ۲۶ نومبر ۲۰۱۴ء۔محفل ِ اشعارِ عارفانہ  حضرتِ تائب صاحب

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 آج کی مجلس حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پر صرف تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پر مشتمل تھی۔ تائب صاحب نے اپنے عارفانہ اشعار سنا کر تمام حاضرینِ محفل کو مست و سرشار کردیا، خوب اشعار سنائے  اورخوب داد پائی۔آخر میں  حضرت والا دامت برکاتہم نے اپنے حجرہ مبارک سے ناسازی طبع کی وجہ سے سلام فرمایا-

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries