مجلس ۲۹نومبر ۲۰۱۴ءاللہ تعالیٰ کا غم حاصل کرو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج حضرت والا بوجہ عذر مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔مجلس کے شروع میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے ، پھر مولانا عبد الکریم صاحب نے  اشعار سنائے جس کے بعد جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کی کتاب’’ ارشاداتِ دردِ دل  ‘‘   پڑھی  ۔ کچھ دیر بعد مائیک ڈائلیسس روم میں حضرت والا کے پاس لے جایا گیا جہاں سے حضرت نے بستر پر لیٹے لیٹے کتاب پڑھ کر سنائی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries