مجلس ۲دسمبر  ۲۰۱۴ء۔ اللہ والے شربتِ ایمان اَفزا ہیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے شروع میں جناب ثروت صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے   اشعار اپنے مخصوص انداز میں  سنائے ،  کچھ ہی دیر میں حضرت والا کمرہ سے رونق افروز ہوئے اور ہال میں موجود حاضرینِ مجلس کو بلند آواز سے سلام فرمایا اور نشست پر تشریف فرما ہوئے اور ’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘ سے ملفوظات پڑھ کر سنانے شروع کئے ۔درمیان درمیان میں تسہیل بھی فرمائی ۔آج کی مجلس کے اختتام پر حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا نیا ’’ اولیاء اللہ کی حسین زندگی ‘‘ مواعظ ِ اختر نمبر ۷۔بھی تقسیم کیا گیا۔آج کی  مجلس کا دورانیہ تقریباً ۱ گھنٹہ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries