مجلس۸ دسمبر  ۲۰۱۴ء-اولیاء صدیقین کےمقام کوحاصل کرنے کا طریقہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں مولانا ابراہیم کشمیر ی صاحب نے اپنی پرسوز آواز میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے، جس کے بعد حضرت شاہین اقبال اثر صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اصلاحی اشعار پیش فرمائے، اس دوران حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایااور اثر صاحب کو اشعار جاری رکھنے کو فرمایا ۔ اشعار کے بعد شائع ہونے والا نیا وعظ ۔ مواعظِ اختر نمبر ۸۔ ترکِ گناہ کے لذیذ طریقے حضرت والا نے پڑھ کرسنایا ، آج یہ وعظ مکمل ہوگیا ۔مجلس کے اختتام پر چھپ کے آنے والا نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۱۷ بعنوان’’ لذتِ دردِ محبت‘‘ تقسیم کیا گیا۔

 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries