مجلس۱۱ دسمبر  ۲۰۱۴ء-الہامِ رُشدو ہدایت کی عظیم الشان دولت!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج کی  مجلس میں حضرت والا بوجہ عذر تشریف نہیں لائے تھے ۔مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے،  بعد ازیں مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے بھی اپنی پرسوز آواز میں حضرت والا نے پیش فرمائے۔ اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب نے مواعظِ اختر نمبر ۱۹۔ ’’ تاثیرِ صحبتِ اہل اللہ‘‘سے پڑھ کر سنایا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries