مجلس ۱۳دسمبر  ۲۰۱۴ء۔   لطف آہ و فغاں

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے شروع میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت خواجہ صاحب  رحمۃ اللہ علیہ "جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے"  مخصوص انداز میں  سنائے ،  بعد ازیں مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے بھی اپنی پرسوز آواز میں حضرت والا   رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار "بس میرے دل میں  تیری محبت رہےپیش فرمائےکچھ ہی دیر میں حضرت والا کمرہ سے رونق افروز ہوئے اور ہال میں موجود حاضرینِ مجلس کو بلند آواز سے سلام فرمایا اور نشست پر تشریف فرما ہوئے اور    حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا نیا ’’ نزول تجلیات ‘‘ مواعظ ِ اختر نمبر ۲۱۔ پڑھ کر سنایا۔

 

 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries