اتوار مجلس ۱۴دسمبر  ۲۰۱۴ء۔مخلوق سے مت ڈرو، اللہ سے ڈرو!!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے شروع میں جناب اثرصاحب نےاپنے اشعار سنائے، تقریباً ۲۰ منٹ تک یہی سلسلہ رہا، اس دوران حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا بعد ازیں نیا آنے والا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۲۱ ’’نزولِ تجلیات‘‘ سے پڑھ کر سنایا اور اس میں قیمتی ارشادات بھی فرما ئے۔مجلس کے اختتام پر نیا وعظ’’ اہل اللہ سے تعلق کی قدرو قیمت‘‘ تقسیم کیا گیا۔

 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries