مجلس ۱۹ دسمبر  ۲۰۱۴ء۔تصوف کا حاصل اپنی حرام تمناؤں کو کُچلنا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج حضرت والا بوجہ Dialysisمجلس میں تشریف نہیں لائے تھےمجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اصلاحی اشعار سنا کر مجلس کو گرما دیا، تقریباً  ۴۰ منٹ تک یہی سلسلہ رہا۔ اشعار کے بعد حضرت والا نے حکم پر جناب ممتاز صاحب نے ’’ارشادات دردِ دل‘‘  سے ملفوظات پڑھ کر سنائے ۔ مجلس کے اختتام پر حضرت والا نےاپنے کمرہ سے مائیک کے ذریعے حاضرین کو سلام فرمایا اور مختصر بات فرمائی، اور   نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۲۴، بعنوان’’ نالہ ہائے درد‘‘  کے تقسیم کا اعلان کیا، اعلان کے بعد یہ وعظ تقسیم کیا گیا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries