مجلس ۲۰ دسمبر  ۲۰۱۴ء۔ذوقِ عاشقانہ اور ذوقِ فاسقانہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب رمضا ن صاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے  اشعارسنائے تقریباً  ۴۰ منٹ تک یہی سلسلہ رہا۔ اس دوران حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے اورآج نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۲۵، بعنوان’’اہل وفا کون ہیں؟‘‘  پڑھ کر مجلس میں سنایا۔ مجلس کے اختتام پر یہ وعظ تقسیم بھی ہوا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries