اتوار مجلس ۲۱ دسمبر ۲۰۱۴ء۔تکبر کا ایٹم بم صحبتِ شیخ سے فنا ہوتا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب رمضا ن صاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم کے اشعارسنائے تقریباً ۲۰ منٹ تک یہی سلسلہ رہا۔ اس دوران حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے اور رمضان صاحب کو اشعار مکمل کرنے کو فرمایا۔ اشعار کے اختتام پر مواعظِ اختر نمبر ۲۵، بعنوان’’اہل وفا کون ہیں؟‘‘ پڑھ کر مجلس میں سنایا۔ مجلس کے اختتام پر یہ وعظ تقسیم بھی ہوا۔ | ||