مجلس۲۲ دسمبر  ۲۰۱۴ء۔مشاہدہ بقدرِ مجاہدہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اصلاحی اشعار پیش کیے، اشعار کے دوران ہی حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور تائب صاحب نے اشعار کا سلسلہ دوبارہ جوڑا،  بعدازیں جناب اثر صاحب نے بھی اپنے اشعار پیش کئے۔ یہ سلسلہ ۲۰ منٹ تک جاری رہا۔  اشعار کے بعد حضرت والا نے نیا وعظ،مواعظِ اختر نمبر ۲۶ بعنوان’’اللہ تعالیٰ کے انعام یافتہ بندے‘‘ پڑھ کر سنایا، مجلس کے اختتام پر یہ وعظ تقسیم بھی کیا گیا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries