مجلس۲۳ دسمبر  ۲۰۱۴ء۔دین سارا  عشق  و محبت کا نام ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اصلاحی اشعار پیش کیے،۔ یہ سلسلہ ۲۰ منٹ تک جاری رہا۔  اشعار کے بعدجناب ممتاز صاحب نے  حضرت والا نے نیا وعظ،مواعظِ اختر نمبر ۲۶ بعنوان’’اللہ تعالیٰ کے انعام یافتہ بندے‘‘ پڑھ کر سنایا، مجلس کے اختتام   کے قریب حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے اور آج آنے والا نیا وعظ’’ سکونِ قلب کا وعظ طریقہ‘‘ مواعظِ اختر نمبر ۲۷ کے تقسیم کا اعلان  بہت ہی خوشی کے عالم میں  فرمایا ۔ اس کے بعد یہ وعظ حاضرین میں تقسیم کیا گیا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries