مجلس۲۴ دسمبر ۲۰۱۴ء۔حفاظتِ نظر قلب کی صفائی کا ذریعہ ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز جناب اثر صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اصلاحی اشعار پیش کیے،۔ یہ سلسلہ ۳۵ منٹ تک جاری رہا۔ اشعار کے بعد حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے ۔ حضرت والا نے نیا وعظ،مواعظِ اختر نمبر ۲۷ بعنوان’’سکون ِ قلب کا واحد طریقہ‘‘ پڑھ کر سنایا، مجلس کے اختتام پر آج آنے والا نیا وعظ’’ دنیا سے بے رغبتی‘‘ مواعظِ اختر نمبر ۲۸ تقسیم کیا گیا ۔ | ||